• کیش آن ڈیلیوری(COD) پیمنٹ آپشن منتخب کرنے کی صورت میں سیلف کولیکشن (Self Collection) اور ہاسٹل (Hostel) ایڈریس ڈیلیوری آرڈر پر کم از کم 500 روپے (کوریئر چارجز) ایڈوانس جمع کرانا ہونگے۔ بصورت دیگر آرڈر منسوخ کر دیا جائے گا۔
  • عام طور پر TCS Express Overnight سروس 1-3 کاروباری دنوں میں پارسل ڈیلیور کرتی ہے۔ تاخیر کی صورت میں ہماری ھیلپ لائن 41-3210-007-03 اور TCS یونیورسل ایکسس نمبر 456-123-111 پر رابطہ کریں۔  دوردراز علاقوں اور خراب موسم کی صورت میں ڈیلیوری تاخیرسے ہو سکتی ہے۔