How to Place an order? | ویب سائٹ پر آرڈر کرنے کا طریقہ

ویب سائٹ پرآرڈر کرنے کا طریقہ:

ہماری ویب سائٹ کر کوئی بھی پراڈکٹ خریدنے کا طریقہ کار 5 مختلف مراحل پر مشتمل ہوتاہے۔

پراڈکٹس کا انتخاب

• جو پروڈکٹس خریدنا چاہتے ہیں ان کو سرچ باکس (Search Box) استعمال کرتے ہوئے تلاش کریں۔

• آپ مختلف کیٹیگریز(Categories) یا شاپ (Shop) پیج پر بھی اپنا مطلقہ آئیٹم ڈھونڈ سکتے ہیں۔

• آپ جو پراڈکٹ خریدنا چا ہتے ہیں اس کی دستیابی کی صورت میں BUY NOW پر کلک کریں۔ پراڈکٹ آپ کے کارٹ (CART) میں جمع ہو جائے گی۔

• کسی بھی پراڈکٹ کی غیر دستیابی کی صورت میں اس پر OUT OF STOCK لکھا ہوا نظر آئے گا۔ آپ دوبارہ دستیابی کا الرٹ پروڈکٹ پیج وزٹ کر کے دیے گئے باکس میں اپنا ای میل ایڈریس ڈال کرSUBSCRIBE پر کلک کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔

• اوپر دیے گئے طریقہ کو استعمال کرتے ہوئے آپ تمام پسندیدہ پروڈکٹس کارٹ (CART) میں جمع کر سکتے ہیں۔


کارٹ (CART) کا جائزہ

• اب آپ پیج کے سب سے اوپر دائیں جانب دیے گئے کارٹ (Cart) بٹن پر کلک کریں اور کارٹ (CART) میں جمع شدہ تمام پراڈکٹس کا جائزہ لیں۔

• کسی بھی پراڈکٹ کی تعداد تبدیل کرنے کےلئے پراڈکٹ ک سامنے دیے گئے Quantity باکس میں تعداد درج کریں اور آپ کا CART خودبخود اپ ڈیٹ ہو جائے گا۔

• کسی بھی پراڈکٹ کو کارٹ سے حذف (Delete) کرنے کےلیےَ پراڈکٹ کے بائیں دیے گیےَ کراس (X) پر کلک کریں۔

• اگر آپ کے پاس کوئی کوپن (Coupon) کوڈ ہے تو اس کو دیے گئے باکس میں درج کریں اور Apply coupon پر کلک کریں۔

• اپنے کارٹ (CART) سے مکمل مطمئن ہونے کے بعد PROCEED TO CHECKOUT پر کلک کریں۔


چیک آئوٹ (CHECKOUT) / آرڈر کا مکمل کرنا

• آپ کا آرڈر ابھی تک مکمل نہیں ہوا۔ CHECKOUT پیج پر بائیں جانب دیے گئے تمام خانے بھریں، جیساکہ نام، مکمل پتہ، شہر، صوبہ، موبائل نمبراور ای میل وغیرہ۔

• اگر آرڈر یا ڈیلیوری کے متعلق کوئی نوٹ دینا چاھتے ہیں تو اسے Order Notes کے خانے میں درج کریں۔

• Checkout پیج کی دائیں جانب نیچے رقم جمع کرانے کے موزوں طریقہ کار کا انتخاب کریں۔

• کیش آن ڈیلیوری (Cash on Delivery – COD) پیمنٹ موڈ کا انتخاب کرنے کی صورت میں شپنگ فیس 250 روپے ایڈوانس جمع کرانا ہو گی۔ بینک ٹرانسفر کی صورت میں 2 فیصد تک ڈسکائونٹ دیا جاتا ہے۔

•آخری مرحلہ میں آپ کو ہماری شرائط وضوابط کا مطالعہ کرنا ہو گا۔ اگر آپ ہماری تمام شرائط وضوابط سے مطفق ہیں توCheck Box پر ٹک کریں اور PLACE ORDER پر کلک کریں۔

• آپ نے اپنا آرڈر مکمل کر لیا ہے۔ آپ کو ہمارے سسٹم کی طرف سے تصدیقی ای میل اور ایس ایم ایس بھی بھج دی جاتی ہیں۔


آرڈر کی تصدیق (ORDER CONFIRMATION) / ادائیگی رقم (PAYMENT)

• ہمارا سٹاف آپکے آرڈر کو چیک کر سب معلومات کی تسلی کے بعد آپکا آرڈر کنفرم کرے گا، جس میں 2-12 گھنٹے کا وقت درکار ہے۔ آرڈر کنفرم کرنے کے بعد مزید تفصیلات جیسا کہ پیمنٹ جمع کرانے کا طریقہ کار وغیرہ ای میل اور ایس ایم ایس کی جاتی ہیں۔

• پیمنٹ کی معلومات موصول ہونے کے بعد رقم جمع کرائیں جو کہ کیش آن ڈیلیوری (CASH ON DELIVERY) کی صورت میں 250 روپے اور ایزی پیسہ / جاز کیش / بینک ٹرانسفر کی صورت میں مکمل رقم ہوتی ہے۔

• اپنی رقم جمع کرانے کے بعد ہمیں 03007321041 پر بزریعہ ایس ایم ایس / کال / وٹس ایپ پر اطلاع دیں، تاکہ آپا آرڈر بروقت بھیجا جا سکے۔


آرڈر شپنگ (ORDER SHIPPING)

• آپکی رقم کی تصدیق کے بعد آپکا آرڈر پیک کر کے کوریئر کے حوالے کر دیا جاتا ہے۔ ٹریکنگ کی معلومات آرڈر شپ ہونے کے بعد بزریعہ ایس ایم ایس اور ای میل ارسال کر دی جاتی ہیں۔

• ڈیلیوری کا دورانیہ عام طور پر 1-2 کاروباری آیام ہوتا ہے۔ تاہم ناگزیر حالات مثلا خراب موسم / لاک ڈائون کے باعث ڈیلیوری میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

• کوریئر کے رابطہ کرنے پر اس سے تعاون کریں، تاکہ آپکا آرڈر آپ تک جلد از جلد پہنچایا جاسکے۔

• نارمل حالات میں 3 دن تک آرڈر موصول نہ ہونے کی صورت میں ہم سے 03007321041 پر رابطہ کریں۔

What Our Clients Say
312 reviews